ذکاوت حس اعصاب( hyperaesthesia)

ذکاوت حس جلق لگانے سے یا کثرت سے جماع کرنے سے پٹھوں کی حس تیز ہو جاتی ہے-یہ مرض اس حد تک ترقی کر جاتا ہے کہ اس مریض کو ذرا سا خیال آنے سے تحریک پیدا ہوکر انتشار ہو جاتا ہے-ننگی تصویر دیکھنے،عورت سے بات کرنے ،بلکہ کپڑے کی رگڑسے ہی عضو کو انتشار ہو کر منی نکل جاتی ہےاور اس مریض کے کپڑے ہر وقت ناپاکی کی حالت میں رہتے ہیں- یہ مرض مردانی کمزوری کے ہر مریض کو کم یا زیادہ ضرور پایا جاتاہے
علاج
سب سے پہلے اس جھوٹی خواہش کو دور کردیں-جب تک یہ مرض ختم نہ ہو گی کوئی طاقت کی دوا کام نہیں کریگی۔کیونکہ قوت باہ سے تحریک پیدا ہوتی ہے جس کے نتیجہ میں منی کا اخراج ہو جا تا ہے-یہ نسخہ یو ڈی کے کا آزمودہ اور ذکاوت حس کے بہترین نسخوں میں سے ایک ہے۔

#یوڈی_کے_نسخہ_ھوالشافی

تخم کاہو 9 ماشے
تخم خرفہ 9 ماشے
مغز کشنیز خشک 9 ماشے
گل نیلوفر 9 ماشے
صندل سفید 9 ماشے
طباشیر 9 ماشے
گل سرخ 9 ماشے
تخم خشخاش 9 ماشے
گل نار 9ماشے

ان تمام چیزوں کو باریک کرکے سفوف بنا لیں یا خوب کھرل کر کے سنبھال لیں اور 7 ماشہ رات کو سوتے وقت پانی کے ساتھ استمال کریں انشاء اللہ شفاء ہو گی

صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔ہم سے مردانہ کمزوری٫ مردانہ و زنانہ بانجھ پن,جوڑوں کے درد،شوگر ،بلڈ پریشر ،بواسیر کے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03154114085

 

Leave a Reply