زعفران (saffron)

.

زعفران (سفرون) کےنام سے ہم سب واقف ہیں- زعفران ايک چھوٹا سا پودہ ہے جس کي اونچائي 10 سے 30 سینٹی میٹر تک ہوتي ہے اور اس کا سائنٹفک نام (کروکس سیٹیوس) ہے- زعفران کے کچھ باريک پتے ہيں، پتوں کے بيچ ميں زعفران کا تنا ہے جس پر پھول بن جاتا ہے ، اور ہر تنے کے اوپر ايک سے تين تک پھول بن جاتے ہيں- زعفران کے پھول وايليٹ ہيں اور ہر پھول کي چھ پھول کي پتيوں کي ہيں- زعفران کے پھولوں کے عمر 3 يا 4 دن ہوتي ہے-
نام:
زعفران کے مختلف زبانوں میں مختلف نام ہیں۔ ہندی میں اس کو کیسر کہتے ہیں۔ انگریزی میں اس کا نام سیفرن ہے۔ لاطینی اور یونانی میں اس کو کروکس کہا جاتا ہے۔ بنگلہ میں اس کو جعفران کہتے ہیں۔ زعفران ایسی اونچی زمین میں بوتے ہیں جہاں پانی بالکل نہیں ٹھہرتا۔ اس کی جڑ آلو کی جڑ کی طرح ہوتی ہے۔ یہ سپین، اٹلی، شام، مصر، کشمیر اور ایران میں پیدا ہوتا ہے۔ زعفران کا درخت چھوٹا، پتے لمبے اور پتلے ہوتے ہیں۔ اس کا پھول نیلے رنگ کا ہوتا ہے جو نومبر دسمبر میں نکلتا ہے۔ اس پھول کے اندر نارنجی رنگ کے ریشے کو زعفران کہتے ہیں۔ جب پھول کھلنے کے قریب ہوتے ہیں تو ان کو بہت تڑکے تاروں کی چھاؤں میں توڑتے ہیں۔ ان کے اندر کے ریشوں کو چن کر سفید کاغذ پر پھیلا کر انہیں حرارت دے کر خشک کر لیتے ہیں۔ اس کے30 ہزار پھولوں سے 250 گرام کے قریب زعفران نکلتی ہے۔ دنيا ميں زعفران کي کھيتی ايشيا کے مختلف علاقوں ميں ہوتي ہے ، خاص طور پر ايشيا کے جنوبي حصے ميں اور يورپ اورسپين کے جنوبي حصےمیں پائی جاتی ہے-
زعفران کي اہم خوبياں
زعفران کے استعمال سے کھانا مزے دار بنتا ہے – اس کا استعمال کھانے کے رنگ اور خوشبو کے ليے بھي کيا جاتا ہے- اکثر لوگ پارٹيوں اور عورتوں ميں اس کا استعمال کرتے ہيں- مڈيسن ميں درد کو کم کرنے کے ليے اور سکوں دينے کے ليے زعفران استعمال ہوتا ہے- زعفران کے استعمال سےبہت ساري بيماريوں کا علاج بھي ہوتا ہے زعفران کي چائےکے پينے سے کھانا اچھے سے ہضم ہو جاتا ہے- زعفران جنسي اور جسماني طاقت کو مزيد بڑھاديتا ہے – زعفران کے کھانے سے رگوں ميں خون بنايا جاتا ہے اور بہتر طور پر دوڑا جاتا ہے- زعفران کي سب سے اہم خوبي افسردگي کو دور کرنا ہے – پرانے زمانے سے افسردگي کے علاج کے ليے زعفران کا استعمال ہوتا تھا-زعفران کے اس خوبي کي جھلک بڑے شاعروں کے اشعار ميں موجود رہی ہے

فوائد و منافع:

دل کی صحت کو بہتربناتی ہے

وژن صحت کو فروغ دیتی ہے جگر کی حفاظت کرتی ہے

وزن میں کمی کو فروغدیتی ہے

سوزش اور گٹھیا سے لڑنے میں مددکرتی ہے

دماغ کی صحت کو فروغ دیتی ہے

ہاضمہ صحت کو فروغ دیتی ہے جلنے والے زخموں کو مندمل کرتی ہے

قوت مدافعت کوبہتربناتی ہے کینسر کے خطرے کو کم کرتی ہے

زعفران طبیعت کو فرحت بخشتی ہے۔

گردہ، مثانہ اور جگر کو قوت اور طاقت پہنچاتی ہے۔

جسم پر ہر طرح کی سوجن اور ریاح کو تحلیل کرتی ہے۔

گردے اور مثانہ کو مواد سے صاف کرتی ہے۔

گردے کے درد کو دور کرتی ہے۔

آنکھ میں پانی ملا کر سلائی ڈالنے سے آنکھ کے درد اور سرخی کو دور کرتی ہے۔

روزانہ رات ایک ایک سلائی آنکھ میں ڈالنے سے نظر کو تیز کرتی ہے۔

جسم میں سردی کی وجہ سے ہونے والے درد اور پسلی کے درد میں فائدہ مند ہے۔

جسم میں اگر مادہ منویہ کم ہو تو اسے پورا کرتی ہے۔

جن خواتین کو حیض رک رک کر آتا ہو یا جن مردوں کے پیشاب میں رکاوٹ ہو اسے جاری کرتی ہے۔

اگر کسی کا پیشاب آنا رک جائے تو اس کے منہ میں اس کا ایک تار رکھ دیں، چند منٹ میں پیشاب جاری ہو جائے گا۔

جس گھر میں چھپکلیاں بہت زیادہ ہوں وہاں ایک برتن میں تھوڑا سا زعفران کھلا رکھ دیں۔ چھپکلیاں بھاگ جائیں گی۔

اگر کسی مریض کو خارش نے بہت زیادہ تنگ کیا ہو تو پانی میں 2 ماشہ زعفران گھول کر پلائیں خارش ٹھیک ہو جائے گی۔

تسہیل ولادت کے لیے ساڑھے2ماشہ زعفران پلانے سے بچہ فوراً پیدا ہو جاتا ہے۔

نسخہ آسان ولادت: یوڈی کے ہربل_نسخہ_ ھوالشافی

زعفران، عنبر، جدوار تینوں اشیا ہم وزن لے کر دانہ ماش کے برابر گولیاں بنا لیں۔ وضع حمل سے 2 ہفتے قبل2 گولیاں صبح نہار منہ اور ۳ گولیاں شام دودھ سے دیں۔ جس روز وضع حمل کی امید ہو اس روز 5 گولیاں صبح کے وقت اکٹھی اور بعد از وضع حمل 10 گولیاں دیں۔ بچہ آسانی سے پیدا ہو گا اور زچہ بھی کمزور نہ ہو گی۔

یوڈی کے ہربل_نسخہ_برائے نیند_ ھوالشافی:

جن لوگوں کی نیند اچاٹ ہو گئی ہو اور انہیں کسی بھی صورت نیند نہ آتی ہو، زعفران، افیون اور تج تینوں ہم وزن لے کر کل روغن میں پیس کر منہ اور چہرے پر مل دیا جائے تو فوراً نیند آ جائے گی۔

یوڈی کے ہربل_نسخہ_ ھوالشافی: مردانہ طاقت کاخزانہ

شنگرف عمدہ ایک تولہ لےکر پوست بیضہ مرغ مصفیٰ ایک تولہ میں کھرل کریں تقریبا 2 گھنٹے کھرل کرنے کے بعد آدھا پاؤ گودہ گھیکوار میں کھرل کر کے ٹکیہ بنا لیں اور ایک کوزہ میں بند کر مضبوط گلحکمت کریں اور 7 کلو اوپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال لیں برنگ سفید کشتہ برآمد ہوگا ایک گھنٹہ کھرل کر کے محفوظ کرلیں کشتہ شنگرف تیار کردہ جنسنگ 20 گرام،عقرقرعا 20 گرام دارچینی 20 گرام،مغز جائفل 20 گرام لاجونتی 10 گرام،اجوائن خراسانی 6 ماشہ زعفران کشمیری 6 ماشہ زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کریں۔باقی سب ادویہ کا الگ الگ سفوف بنا لیں اب اس سارے سفوف میں تیار شدہ کشتہ شنگرف شامل کر ایک گھنٹہ کھرل کریں آپکی دوائی تیار ہے 500 ملی گرام کیپسول بھر لیں ، 40 سال سے کم عمر لوگوں کو ایک خوراک رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں اور 40 سال سے اوپر کے لوگوں کو صبح و شام کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں 14 دن میں نامرد کو بھی مرد کامل بنا دے گا


مُضِرّ اثرات:
جہاں اسکے بہت سے فوائدِ ہیں وہاں اسکا حد سے زيادہ زعفران کا استعمال بہت ساري مشکلات اور بيماريوں کا باعث بنتا ہے- اس ليے اس کو مناسب حد تک استعمال کرنا چاہيے-مجموعي طور پر روزانہ زعفران کا 2 گرام استعمال ناک سے خون اور موت کا باعث بھي بن سکتا ہے-

صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔ہم سے مردانہ کمزوری٫ مردانہ و زنانہ بانجھ پن,جوڑوں کے درد،شوگر ،بلڈ پریشر ،بواسیر کے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03154114085

ابھی آن لائن آرڈر کریں

Leave a Reply