DiaboFill Capsules

799.00

-11% Off

  • Made by UDK Herbal with 100% natural ingredients
  • 42 capsules
  • Controls Diabetes Level
  • makes Strong Stomach & Liver
  • Herbal Remedy having no side effects

In stock

Description

  • Made by UDK Herbal with 100% natural ingredients.
  • The only herbal treatment to cure the diabetes permanently.
  • 42 capsules in each packing that can be used for 7 to 10 days depending upon your diabetes level .
  • Controls Diabetes Level
  • makes Strong Stomach & Liver
  • Herbal Remedy having no side effects

انسولین سے جان چھڑاہیں، اپنا کامیاب اور مستقل علاج کرواہیں

شوگر کو طب میں ز یا بیطس کہتے ہیں

یہ بیماری بد عام ہوتی جارہی ہے جہاں تک غور کیا جاتا ہے کام کرنے والے حضرات زیادہ مبتلا نظر آتے ہیں کیونکہ گردوں کا تعلق نظام حسبی سے بہت گہرا ہوتا ہے اس کا شمار لاکھوں افراد کو لاحق ہونے والی بیماریوں میں کیا جا سکتا ہے۔ یہ عمر کے ساتھ چلنے والی اور مہلک ثابت ہو سکنے والی بیماری ہے۔ شوگر کے علاج کی کنجی خون میں گلوکوز کی ایک مخصوص مقداری سطح کے اندر رہنے کی نگرانی ہے۔ اس مقداری سطح کو بلڈ شوگر لیول کہتے ہیں اس کی نگرانی لیبارٹری ٹیسٹوں یا بلڈ شوگر لیول مونیٹر نامی آلے کی مدد سے کیا جا سکتا ہے۔
خون میں گلوکوز کی زیادتی کی وجہ اس ہارمون کی کمی بنتی ہے جسے انسولین (Insulin) کہتے ہیں اور جسے لبلبہ (pancreas) بناتا ہے۔ انسولین کی کمی کی وجہ سے خون میں موجود گلوکوز خلیات میں پہنچ نہیں پاتا۔ اس سے دوطرفہ نقصان ہوتا ہے کہ ایک طرف خلیات کو توانائی کے لیے درکار اندھن میّسر نہیں آتا تو دوسری طرف خون میں گلوکوز کی مقداری سطح بڑھتی رہتی ہے۔

اسباب

محنت اور مشقت کی کمی اور دماغی محنت کی زیادتی گرم چیزوں کا زیادہ استعمال ان وجوہات کی بنا پر گردوں کی حرارت بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے گردے بار بار پانی کھینچتے ہیں اور کمزوری کی وجہ سے بلا ہضم پیے چھوڑ جاتے ہیں

علامات

گردوں کی جگہ پر بعض اوقات سوزش اور جلن معلوم ہوتی ہے جس سے لگتی ہے اور پیشاب کی حاجت بار بار ہوتی ہے نیز پیشاب کی مقدار بھی زیادہ ہوتی ہے دن بدن بند اور بدن کمزور ہوتا جاتا ہے کچھ عرصہ کے بعد گردوں کی چربی تحلیل ہوکر پیشاب کے ہمراہ خارش ہونے لگتی ہیے-

علاج

ایلو پیتھی کی ستم گری کہ لوگوں کے ذہنوں میں یہ بات ڈال دی کہ شوگر کا کوئی علاج نہیں. جبکہ ہم سب یہ بھی جانتے ہیں کہ اللّٰـهِ پاک نے کوئی ایسی بیماری پیدا نہیں فرمائی جس کا علاج نہ پیدا کیا ہو. طبی طریقہ علاج مین بھی کوئی بیماری لاعلاج نہیں ہے.

یو ڈی کے ہربل انسانیت کی خدمت کا جذبہ لیے ہوئے پیش کرتا ہے شوگر کے لیے آزمودہ کیپسول ڈائبوفل ، جس کے مسلسل 4 مہینے استعمال سے ہزاروں لوگ بفضلِ خدا شفاء یاب ہوئے ہیں۔ان کے استعمال سے انسولین سے ہمیشہ کیلئے جان چھوٹ جائے گی۔ یہ کیپسول قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ہیں اس لیے انکا مسلسل استعمال ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک ہے۔
اگر آپ بھی شوگر جیسی بیماری کا شکار ہیں تو ایک بار ضرور آزمائیں۔برائے رابطہ
03154114085

 

Additional information

Weight 0.07 kg
Dimensions 10 × 10 × 10 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

DiaboFill Capsules

799.00

In stock