Hygiene Rules ( حفظان صحت کے اصول)

حفظان صحت کے اصول جنہیں روز مرہ زندگی کا حصہ بنا کر ہم اچھی صحت کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔

– ٭ روزانہ کھلی فضاء میں چہل قدمی کرنی چاہیے
٭ تازہ ہوا میں گہرے سانس لینے چاہیے تاکہ خون میں زیادہ آکسیجن شامل ہو اور کاربن ڈائی آکسائڈ کا اخراج ہو۔
٭ چھ سے آٹھ گھنٹے گہری نیند سونا چاہئے۔
٭ کام کاج کے بعد جسم کو مکمل آرام دینا چاہیے۔
٭ پینے کا پانی صاف ستھرا اور جراثیم سے پاک ہونا چاہیے۔
٭ قبض تمام بیماریوں کی جڑ ہے اس لیئےخود کو قبض سے بچائے رکھنا چاہیے۔
٭ خود کو غلاضت سے پاک رکھنے کیلیے روزانہ غسل کرنا چاہیے ۔
٭ صاف ستھرا لباس زیبِ تن کرنا چاہیے۔
٭ موسمی پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کرنا چاہئے۔
٭ ہمیشہ صاف ستھری اور مقررہ وقت پر غزا کھانی چاہیے۔
٭دن میں ایک بار لازمی دانتوں کی صفائی کرنی چاہیے۔
٭ نشہ آور چیزوں سے پرہیز کرنا چاہئے۔
٭ اپنا فارغ وقت ایسی سرگرمیوں میں گزارنا چاہیے جن کے کرنے سے آپ کے اعتعماد میں اضافہ ہو۔
٭ مایوسی سے بچنا چاہیے کیونکہ مایوسی گناہ ہے
٭ چائے کی کثرت سے گریز کرنا چاہیے۔
٭ برے خیالات سے بچنا چاہیے۔

اگر آپ اپنی صحت کی خرابی کی وجہ سے پریشان ہیں تو ابھی ہمارے ماہر سے مفت مشورہ لیں
واٹس ایپ 03154114085
ہر قسم کی اچھی اور میعاری جڑی بوٹیوں کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

یہاں کلک کریں

اگر آپکو ہمارا آرٹیکل اچھا لگے تو اسے زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔

 

Leave a Reply